https://www.facebook.com/Aamirbingulsherali/videos/392961561735965/ انسانیت کا پیغام انسان بنو انسان بنو لاکھوں ہو مگر ایک جان بنو عامر کا بھی یہ…
مزید پڑھیںویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں https://youtu.be/rdPVJoJRm8o ترانہ جامعہ اشرف العلوم نگلہ یہ جامعہ اشراف العلوم جو علم و ہنر کا…
مزید پڑھیںہندوستان کی حالت پر سوالیہ اشعار از قلم محمد عامر دمِ مسلم پہ کشتی ِ سیاست تیرتی کیوں ہیں؟ الیکشن پر ہی مسلم ھندو جھگڑے چھیڑتی کیوں ہیں؟ بنایا تھا ت…
مزید پڑھیں=مدارس نے دنیا کو کیا دیا = مدارس سے اشاعت دیں کی لاثانی ہے دنیا میں ذریعہ ہیں بڑا یہ ہی جو دیں جاری ہے دنیا میں مشن اصحاب صفہ کا جو تہا درس ہدای…
مزید پڑھیںغزل کسی کی یاد میں تڑپے جو دل اس کی دوا کیا یے نہ چاہنے والوں کو چاہے جو دل اس کی سزا کیا ہے کبھی ملتا ہے موقع دل سے باتوں کا بہے چشمہ نہیں وہ غور …
مزید پڑھیںمقصود میں نا کا می کے فتنے ہیں سو لیکن جو دل میں جگہ لے لے ہے سب سے بڑا فتنہ تعلیم میں یکسوئی ہے جینے کہ جینے کے لیے کھانا چل ہوش میں عامرؔ ہے بے ر…
مزید پڑھیںالوداعی ترانہ اے ششم رابعہ کیا خوب ترا میخانہ ساقیوں کا ترے رندوں کو پلاکر جانا صبح پر نور ہے تفسیری شمع سے تیری انس و جن نوری لپٹتے ہیں شمع سے تیری…
مزید پڑھیںبچپن پیارا گزرتا تھا بچپن وہ کتنا پیارا کہ لگتا تھا جگ ہم کو اپنا پیارا تقابل کھلونوں میں جب ہم کراتے تو کہتے یہی سب …
مزید پڑھیںؒ سلطان ٹیپو شہید ہو ایماں گر مکمّل خلق سے پھر وہ نہی ڈرتا وہ گیدڑ کی طرح ڈرپوک جیتے جی نہیں مرتا غلامی پر تھے سب راضی تھا ایسا خوف جب ط…
مزید پڑھیںاگر کھل جائے میرا راز دنیا تھوک دے مجھ کو کرم رب کا ہے مجھ نا پاک کو وہ رزق دیتا ہے عاؔمر ٣ ـ ٢ ١٤٣٩ھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔…
مزید پڑھیںMukhlis khuda ko cha he ya insane ko waqt de . Had kam ho raha he talluq ki aad me. Na ahl chaplos traqqi kre magar . Mukhlis ki jayen lakhon maharat…
مزید پڑھیںیہ آگِ نفرت لگائی کس نے ! جو نگلہ گاؤں بھی جل رہا ہے رہے تھے مل کر ہوا ہے اب کیا؟ کہ ہر کو ئی اب تو لڑ رہا ہے ہیں لوگ کیسے!نہ خوش کسی سے ،…
مزید پڑھیں
سوشل روابط